خسرہء کنکوت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خسرے کی اس کتاب میں علاوہ دوسری باتوں کے تعداد جنس کا خانہ بھی ہوتا ہے جس سے اناج کی مقدار معلوم ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خسرے کی اس کتاب میں علاوہ دوسری باتوں کے تعداد جنس کا خانہ بھی ہوتا ہے جس سے اناج کی مقدار معلوم ہوتی ہے۔